اہم خبریں

گریٹر اقبال پارک واقعہ میں نیا موڑ! کیا عائشہ اکرم نے سب کچھ جان بوجھ کر کروایا؟ معاملہ مقدمہ درج کرنے کی جانب چل نکلا

گریٹر پارک واقعہ میں ایک نیا موڑ آ یا ہے۔ہجوم کا شکار ہونے والی عائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف تھانہ شاہدہ میں مقدمہ کی درخواست شہری میاں توصیف کیجانب سے دی گئی۔درخواست میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے دوست ریمبو کے خلاف کارروائی کی بھی استدعا کی گئی۔

 

 

Advertisement

شہری میاں توصیف نے سیشن کورٹ میں اندراج مقدمہ کے لیے رٹ زیر دفعہ 22A,22B ضابطہ فوجداری کے تحت قانونی کاررائی کی جائے۔درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزموں نے ملی بھگت سے یہ کھیل کھیلا۔شاہدرہ پولیس کے گریٹر پارک واقعہ میں ایک نیا موڑ آ یا ہے۔ہجوم کا شکار ہونے والی عائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست جمع کرا دی گئی۔

 

 

Advertisement

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف تھانہ شاہدہ میں مقدمہ کی درخواست شہری میاں توصیف کیجانب سے دی گئی۔درخواست میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے دوست ریمبو کے خلاف کارروائی کی بھی استدعا کی گئی۔شہری میاں توصیف نے سیشن کورٹ میں اندراج مقدمہ ​کے لیے رٹ زیر دفعہ 22A,22B ضابطہ فوجداری کے تحت قانونی کاررائی کی جائے۔درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے

 

 

Advertisement

کہ ملزموں نے ملی بھگت سے یہ کھیل کھیلا۔شاہدرہ پولیس کے مطابق درخواست موصول ہوئی قانونی کارروائی اعلیٰ افسروں کے حکم پر کی جائ مطابق درخواست موصول ہوئی قانونی کارروائی اعلیٰ افسروں کے حکم پر کی جائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

7 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago