ٹیکنالوجی

پانامہ سے بھی بڑا سکینڈل ، ’پینڈوراپیپرز‘ تاریخ کی سب سے بڑی تحقیقات ، پانامہ سے بھی زیادہ پاکستانی شامل اب تک کی سب سے بڑی تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ پیپرزکی طرز کا ایک اور عالمی سکینڈل منظر عام پرآنے کے لئے تیار ہے، نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی آئی جے اتوار کی رات ساڑھے 9 بجے تفصیلات جاری کرے گا، پنڈورا پیپرز کے نام سے اس پروجیکٹ میں پاکستان سمیت 117 ممالک کی اہم شخصیات کی مالی تفصیلات شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق آئی سی آئی جے اتوار کی رات گیارہ اعشاریہ 9ملین دستاویزات شائع کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق

یہ عالمی تحقیقات پاناما پیپرزکوبھی پیچھے چھوڑدیں گی، ان تحقیقات میں 17ممالک کے 600 صحافیوں، 150میڈیا تنظیمیوں نے حصہ لیا۔پنڈورا پیپرز کی تحقیقات میں دو پاکستانی صحافی بھی شامل ہیں، پنڈورا پیپرز میں کئی پاکستانی شخصیات کی مالی تفصیلات منظر عام پر آئیں گی۔پانامہ پیپرز سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا باعث بنا تھا اب پنڈورا پیپرز کیا گل کھلائے گا یہ تو تفصیلات آنے کے بعد ہی معلوم ہو گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago