فیاض چوہان کوپھر عہدے سے ہٹا دیا گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

     

     

    Advertisement

    نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ ان کی

     

     

    Advertisement

    جگہ حکومت پنجاب کے نئے ترجمان حسان خاور ہوں گے ۔ فیاض الحسن چوہان وزیرجیل خانہ جات اپنا کام جاری رکھیں گے ۔