کھیل

اس مرد سے خود کوجلد سے جلد دور کرلینا جس میں ایک یہ عادت ہو جو مردآپ کو

محبت کی نہیں عورت صرف عزت کی محتاج ہوتی ہے اگر محبت بھی ساتھ ملے تو وہ خوش قسمت ترین عورت ہے۔ کبھی کبھی ، ہم جینے میں ، جلدی کردیتے ہیں ،اتنی جلدی ، کہ باقی کی زندگی ، پھر بس گزارنی ہی پڑتی ہے۔ بس تعلق کاانتقال ہوا زندہ دونوں طرف ہے محبت۔ ایک عورت نے بے وفائی کی تو وہ دو ٹکے کی ہوگی ۔ اور کتنی ہی عورتیں ہیں جو ایسے ہی دو ٹکے مردوں کے ساتھ پوری زندگی گزار دیتی ہیں۔ محبت کی ڈوری وفاؤں کےدھاگے اگرٹوٹ جائے تو جڑتے نہیں ہیں۔ لوگ بناتے گئے۔

 

 

Advertisement

ہم بنتے گئے کبھی مذاق کبھی تماشا۔ ایسی “اذیتیں “کبھی نہیں بھلائی جاسکتیں جو “محبت”کے نام پر دی گئی ہوں ۔ کچھ تعلقات ہمیں ختم کرنے ہی پڑتے ہیں۔ کیونکہ ان سے ہماری وابستگی صرف لفظ تعلق کی حدتک ہوتی ہے۔ اس میں احساس کا عنصر نہیں ہوتا۔ انہیں نبھانے کے نام پر گھسیٹنا پڑتا ہے کبھی پرانا حوالہ دے کر تو کبھی کوئی نام دہرا کے اور ضروری نہیں کہ ہم اتنے مضبوط ہوں کہ ایسے تعلقات گھسیٹ سکیں۔

 

 

Advertisement

زندگی میں اگر انتخاب کا موقع ملے تو ٹاس کرلینا چاہیے۔ اس لیے نہیں کہ انتخاب میں آسانی ہوجائےگی۔ بلکہ اس لیے کہ جب سکہ ہوا میں ہوگا تو پتہ چل جائے گا۔ کہ آپ کا دل کیا چاہتا ہے۔ پڑھے لکھے ہو مگر یہ نہیں معلوم تمہیں کان ہوتا ہے ادب میں زبان سے پہلے ۔ پیروں میں پگڑیاں رکھنے والے والدین کو بیٹیوں کی وہ غائبانہ چنریاں نظر کیوں نہیں آتیں ۔ جو نجانے کب سے وہ اپنے والدین کے قدموں میں پھیلائے ہوئے ہوتی ہیں۔

 

 

Advertisement

ایک خاموش التجا۔ باپ کے جڑے ہاتھ پکڑنے والی بیٹی جب باپ کے ہاتھ کھول کر انہیں چومتی ہے۔ تو درحقیقت وہ اپنے ہاتھ باندھ رہی ہوتی ہے۔ وہ کشکول دکھتا کیوں نہیں ۔ تو بس تعلق آپ کو دکھ دے تکلیف دے آپ کی دل آزاری کرے اس کو ختم کرنا ہی آپ کے لیے بہترہے۔ کبھی کبھی صرف اک خواہش پوری نہ ہونے کی وجہ سے زندگی میں الجھن پیدا ہوجاتی ہے۔

 

 

Advertisement

بیٹی وہ نعمت ہے کہ جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا تشریف لاتی تھیں تو اللہ کے محبوب ؐ بھی استقبال کواٹھ کر کھڑے ہوتے تھے کہ میری بیٹی آئی ہے۔ صاحبو؟ یہ عقیدت کیا ہوتی ہے ؟ سنا ہے محبت سے بڑا درجہ عقیدت کا ہوتا ہے ، تم مجھے بتاؤ نہ یہ کیاہوتی ہے ؟ میرے نزدیک محبت سے عقیدت کا وجود ہے او ر عقیدت محبت کی کامل ہے۔ بعض محبتیں اتنی پاکیزہ ہوتی ہیں کہ ہم انہیں لوگوں سے کیا خود سے بھی چھپانا چاہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

کہ کہیں میلا خیال اسے گدلانہ کردے ، اسکی حرمت و پاکیزگی برقرار رہے اور میرے نزدیک اسے ہی عقیدت کہتے ہیں۔ کچھ بھی کہو رونے کے بعدنیند بہت سکون سے آتی ہے اب آپ کی باری :کچھ بھی کہو۔ کبھی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کو دل کرتا ہے لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ کو اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیاں کرسکیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

1 day ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago