اہم خبریں

گریڈ 1 سے گریڈ 20 تک سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کےگروپ انشورنس کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین کی گروپ انشورنس 3 لاکھ سے بڑھا کر 3لاکھ ‏‏75ہزار ،گریڈ پانچ تا 10کےملازمین کی گروپ انشورنس 3لاکھ50 ہزار سےبڑھا کر 4 لاکھ37ہزار500،گریڈ19 کے ملازمین کی گروپ انشورنس 21لاکھ سےبڑھا کر26 لاکھ25ہزار اور گریڈ20کےملازمین کی ‏گروپ انشورنس 25 لاکھ سے بڑھا کر31لاکھ25ہزار کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کےگروپ انشورنس کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کےگروپ انشورنس کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

6 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago