ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے تھانے میں نئی درخواست جمع کروادی

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے تھانے میں نئی درخواست جمع کروادی۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ اکرم کو قتل کرنے کی دھمکیاں موصول ہونے لگی ، ٹک ٹاکر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گریٹر پارک واقعہ کے بعد ملزمان کی گرفتاری پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جس کی کاروائی کیلئے عائشہ نے تھانے میں نئی درخواست جمع کروا دی ہے ۔

 

 

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز مینار پاکستان گریٹر پارک واقعہ کیس میں اہم پیشرفت، عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو کالز لیک ہو ئی تھیں ۔دونو ں ٹک ٹاکرز ملزمان سے پیسے بٹورنے کے منصوبے بنا رہے ہیں ، ایک کال میں ریمبو کا کہنا تھا کہ ملزمان غریب وہ زیادہ پیسے نہیں دے پائیں گے جبکہ ایک کال پر ریمبو کہتا تم جہاں بھی جاتی ہو میرے پاس وہاں کی ویڈیوز پڑیں ہیں وہ سب لیک کر دوں گا ۔

 

 

Advertisement

 

عائشہ اکرم کا کہنا تھا کہ میں تمہاری بیوی نہیں جو تم مجھ پر پابندیاں لگائو ۔ریمبو کا کہنا تھا کہ تمہاری وجہ سے میری زندگی برباد ہو گئی میں تمہیں برباد کر دوں گا ۔ تمہاری ایک ویڈو اور تصویر میرے پاس ابھی پڑی ہے ۔ ایک کال میں ریمبو کا کہنا تھا کہ ’’نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاںگے‘‘ ۔ ریمبو کا کہنا تھا کہ داتا دربار کے سامنے پھنسنے والی ویڈیو بھی میرے پاس ہے، میں ویڈیوز کو واٹس ایپ کر دوں گا ۔

 

Advertisement

 

 

ایک کال میں ریمبو پوچھتا ہے کہ ملزم چھ یا سات؟ جس پر عائشہ کا جواب تھا کہ 6 ملزمان ہیں ۔اس کے جواب میں ریمبو کا کہنا تھا کہ فی ملزم کتنے پیسے لیےجائیں یہاں تو سب ہی غریب لگ رہے ہیں ۔اس پر عائشہ اکرم کا کہتی ہے کہ ان سے مشکل سے پانچ پانچ لاکھ ارینج ہونے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

5 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

6 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago