دلچسپ و عجیب

گاڑی اتنی سستی کہ ہر کوئی خرید لے پاکستان میں گاڑیاں کوڑیوں کے بھائو بِکنے لگیں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ہر صاحب حیثیت شخص کی خواہش ہوتی

 

 

Advertisement

ہے کہ اُس کے پاس نئی سے نئی گاڑی ہو لیکن پاکستان تحریک انصاف کی

 

 

Advertisement

حکومت آنے کے بعد جہاں مہنگائی میں اضافہ ہوا وہیں کچھ گاڑیوں نے سرمایہ

 

 

Advertisement

کاری اور خریداروں کی تعداد میں کمی آنے کے بعد پاکستان میں اپنے پلانٹس بھی بند کر دئے جبکہ گاڑیوں کی قیمت میں ہونے والے اضافے کے بعد

 

 

Advertisement

شہریوں نے نئی گاڑی لینے کا خیال بھی اپنے ذہن سے نکال دیا۔تاہم ایک طرف جہاں پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا وہیں دوسری جانب پاکستان میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں نئی اور جدید گاڑیاں کوڑیوں کے بھاؤ بِکتی ہیں۔ جی ہاں! کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بڑی تعداد میں موجود ہیں۔غیر قانونی طور پر سرحد پار سے

 

 

Advertisement

لائی جانے والی گاڑیوں کو اندرون ملک بھی اسمگل کیا جاتا ہے۔سرحد پار سے اسمگل شدہ ان گاڑیوں میں تقریباً ہر ماڈل کی گاڑی موجود ہے۔ عام گاڑی تین لاکھ روپے سے لے کر 15 لاکھ روپے تک بآسانی مل جاتی ہے۔ یہ گاڑیاں افغانستان سے براستہ قلع عبداللہ کے پہاڑی علاقوں سے لائی جاتی ہیں۔ کوئٹہ کے شورومز میں سر عام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کاروبار ان

 

 

Advertisement

دنوں بھی عروج پر ہے۔کار اسمگلرز کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح ان دنوں بھی غیر قانونی طور پر لائی جانے والی گاڑیوں کے لیے حکومت کو ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کرنا چاہئیے۔گاڑیوں کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹم حکام دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر مؤثر کارروائیاں کر رہا ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق گاڑیوں سمیت دیگر چیزوں کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو گارنٹی کے ساتھ ملک کے دوسرے حصوں تک پہنچانے کا کاروبار بھی عروج پر ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

7 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago