آگئی تے چھا گئی ، سستی ترین موٹر سائیکل آگئی

    آگئی تے چھا گئی ، سستی ترین موٹر سائیکل آگئی مہنگائی کے اس دور میں مہنگی

     

     

    Advertisement

    موٹر سائیکل خریدنے سے تنگ اور پٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک بہت بڑی

     

     

    Advertisement

    خوش خبری سامنے آ گئی ہے کہ اب پاکستان میں الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹر سائیکلیں تیار کی جارہی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جسے 50 کلومیٹر کی ایوریج پر ماہانہ صرف 500 روپے میں چلایا جاسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کےصوبے پنجاب کے شہر ساہیوال میں 2 اداروں نے باہمی اشتراک سے پٹرول کے بجائے برقی توانائی سے چلنے والی موٹرسائیکل کو مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے

     

     

    Advertisement

    جس کی ہیئت تو روایتی موٹر سائیکل کی طرح ہی ہے لیکن اس میں پٹرول سے چلنے والے انجن کے بجائے برقی توانائی سے کام کرنے والے انجن کو نصب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت پاکستان میں موٹر سائیکل ،کاروں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے ۔

     

     

    Advertisement

    جس کے بعد پاکستانی شہریوں کی آٹومیٹک اور مینول کاروں اور موٹر سائیکلوں کو خریدنے کی سکت ختم ہو گئی ہے ۔ پاکستان کے صو بے پنجا ب کے شہر ساہیوال میں دو ادا روں نے با ہمی اشترا ک سے پٹرو ل کے بجا ئے بر قی توا نائی سے چلنے والی مو ٹر سا ئیکل کو مقا می سطح پر تیا ر کر نے کا دعویٰ کیا ہے جس کی ہیئت تو رو ایتی مو ٹر سا ئیکل کی طر ح ہی ہے لیکن اس میں پٹرول سے چلنے و الے انجن کے بجا ئے بر قی توا نائی سے کا م کر نے و الے ا نجن کو نصب کیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement