ڈی چوک میں ہونے والے جشن عید میلاد النبیؐ پر تنقید کرتے ہوئے، سلیم صافی نے کیا مشورہ دیا؟ جانئے اس رپورٹ میں۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) گزشتہ روز اسلام آباد میں ڈی چوک میں ہونے والی محفل سماع اور محفل نعت بسلسہ جشن عید میلاد النبیؐ کو مختلف لوگوں نے سراہا اور کچھ لوگوں نے تنقید بھی کی۔

 

 

Advertisement

اسی موقع کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے، پاکستان مشہور صحافی اور جیو نیوز پر پروگرام “جرگہ” کے ہوسٹ سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان سمیت مختلف لوگوں پر شدید تنقید کی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے قوال بلائے گئے۔ اپنے قوالوں (کابینہ اراکین) کو سامنے بٹھایا گیا۔ محفل وزیراعظم ہاوس کے سامنے ڈی چوک میں سجائی گئی لیکن خود عمران خان نے وہاں آنا اپنے شان کے خلاف سمجھا۔ اس کی بجائے بہترنہ ہوتا کہ وزیراعظم تابوتوں کے ساتھ کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں کی اشک شوئی کے لئے جاتے۔

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسے میں ویڈیو پیغام بھی جاری کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ پوری دُنیا دیکھے گی کہ اس طرح کا 12 ربیع الاول پہلے کبھی نہیں منایا ہوگا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

3 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

4 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

5 days ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

6 days ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

6 days ago