ٹیکنالوجی

احسن اقبال اپنے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ تصویریں لینے والوں پر برس پڑے، اعتراضات بھی سامنے آگئے۔

احسن اقبال اپنے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ تصویریں لینے والوں پر برس پڑے، اعترضات بھی سامنے آگئے۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ نواز کے اہم رکن اور سابقہ وزیر منصوبہ بندی جناب احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر اپنے قائد جناب میاں نواز شریف کی کچھ تصاویر شئیر کی اور اعتراضات لگائے۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق، انہوں نے تصویر شئیر کر کے بتایا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے میاں نواز شریف نے منہ پر ماسک لیا ہوا ہے، جبکہ ان کے ساتھ موجود کسی بھی شخص نے ماسک نہیں لگایا۔

 

 

Advertisement

جس پر احسن اقبال نے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ اس لئے ماسک نہیں لگاتے تاکہ میاں صاحب کے ساتھ ان کی تصاویر آئے جبکہ ان کا کہنا تھا کسی کی بھی تصویر کے آنے سے زیادہ ضروی قائد کی صحت ہے۔

 

 

Advertisement

اس لئے انہوں نے تلقین کی لوگ ذمہ داری کا ثبوت دے اور احتیاطی تدابیر اپنائے تاکہ قائد کی صحت کا بھی خیال رکھا جا سکے۔

 

 

Advertisement

دوسری جانب بات کرے تو ابھی تک سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے موجودہ مہنگائی پر کوئی بھی تبصرہ یا بیان سامنے نہیں آیا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago