ایک گلاس دودھ کے ساتھ بس 1آملہ کھا لیں اور پھر کمال دیکھیں دنیابھر کے حکیموں کی دوکانیں بند ہو جائیں گئی

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) کئی بیماریوں کا علاج ہمارے گھر میں ہی موجود ہوتا ہے لیکن لوگ آگہی نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس جانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا نے ماہرین کے حوالے اپنی رپورٹ میں 11مختلف عارضوں سے نجات کے آسان گھریلو ٹوٹکے بتائے ہیں جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہئیں۔یہ ٹوٹکے ذیل میں بیان کیے جا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

خواتین کو ماہواری کے دوران تکلیف ہونا ٹھنڈے پانی میں دو یا تین لیموؤں کا رس ڈالیں اور پی لیں۔ روزانہ یہ عمل کرنے سے حیض کے دنوں میں ہونے والی تکلیف سے نجات مل جائے گی۔ دائمی سردرد ایک سیب کو چھیل کر باریک ٹکڑے کر لیں۔ ان میں تھوڑا سا نمک اچھی طرح مکس کریں اور یہ آمیزہ صبح نہار منہ کھائیں۔

 

 

Advertisement

قبض ، گیس کے باعث پیٹ کا اپھارہ ایک چوتھائی چمچ بیکنگ سوڈا پانی میں ڈال کر پئیں گلے میں درد ہونا تُلسی کے دو تین پتے پانی میں ہلکی آنچ پر ابالیں، حتیٰ کہ پتوں کا عرق پانی میں آ جائے۔ پھر اس سے غرارے کریں منہ کا السر(منہ میں زخم ہو جانا) کیلے اور شہد کو ملا کر ایک پیسٹ بنائیں اور اسے منہ کے اندر متاثرہ حصوں پر لگادیں۔

 

 

Advertisement

ناک بند ہونا آدھاکپ پانی لیں اور اسے گرم کر لیں۔ اس میں سیب کا سرکہ اور چٹکی بھر پسی ہوئی لال مرچ ڈالیں اور مکس کر کے پی لیں۔

 

 

Advertisement

دن میں دو بار یہ عمل دہرائیں۔ بلند فشار خون (ہائی بلڈپریشر) دودھ کے ساتھ آملہ کھانے سے بلڈپریشر کم ہوتا ہے۔ اسے صبح کے وقت استعمال کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ دمہ ایک چمچ شہد میں آدھ چمچ دار چینی ملائیں اور رات کو سونے سے قبل استعمال کریں۔ باقاعدگی سے روزانہ یہ آمیزہ لیں۔

 

 

Advertisement

سر میں خشکی اور سکری آنا ناریل کے تیل میں کافور ملائیں اور سونے سے قبل سر میں لگا لیں۔ روزانہ یہ عمل دہرائیں۔کم عمری میں بالوں کا سفید ہوجاناخشک آملہ کو ٹکڑوں میں کاٹ کر ناریل کے تیل میں تب تک ابالیں کہ آملہ کے ٹکڑوں کی شکل جھلسی ہوئی گرد جیسی ہو جائے۔

 

 

Advertisement

اس کے بعدروزانہ اس تیل کی سر میں مالش کریں۔آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑناگلیسرین میں مالٹے کا رس ملا کر آنکھوں کے گرد متاثرہ جلد پر لگائیں۔

 

 

Advertisement

یہ نسخہ جات آپ کو مختلف لوگوں کی تجربات کی بنا پر بتائے جا رہے اگر آپ کو ان سے افاقہ نا ہو یا پھر کوئی مسئلہ ہو تو فورا اسے ترک کر دیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

2 weeks ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago