، یہ عور ت دراصل کون نکلی ؟ اصل کہانی سامنے آگئی

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) شاہدرہ ٹاؤن میں 3 بھائیوں کو ایک ہی واقعہ میں زندگی سے محروم کیے جانے کی اصل حقیقت سامنے آگئی ۔ واقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رشیداں بی بی، اس کے شوہر اصغر اور بیٹے غلام عباس کو حراست میں لیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، واقعہ کے دوران ملزم اصغر بھی زخمی ہو گیا تھا۔ پولیس کی جانب سے واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کو پکڑنے کیلئے ریڈ کیے جا ر ہے ہیں۔ جس گھر پر قیامت ٹوٹی ان کے گھر آئے مہمان کی گاڑی پر پڑوسی کے بچے بیٹھنے سے لڑائی جھگڑا شروع ہوا تو پڑوسی خاتون نے اشتعال دلا کر رشتہ داروں کو فون کر کے بلایا تھا، جنہوں نے آتشیں ہتھیاروں سے 3 بھائیوں کو زندگی سے محروم کردیا ۔

     

     

    Advertisement

    تاہم مقدمہ درج کرنے کے بعد، پولیس کی طرف سے ابھی واقعہ کی تفصیل جاری نہیں ہوئی لیکن جو کچھ بھی ہو جائے ایک ہی گھر کے تین لوگ جو اس دنیا سے جا چکے ہیں، وہ تو واپس نہیں آسکتے۔

     

     

    Advertisement

    اس واقعہ سے ہمیں بھی سبق لینا چاہئے اور غصہ پر قابو رکھنا چاہئے ورنہ صرف انسان کے پاس پچھتاوا ہی رہ جاتا ہے۔

     

     

    Advertisement