پاک بھارت ٹاکرا، کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے بھارت کے خلاف میچ کی حکمت عملی تیار کرلی

کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچ میں شکست کے بعد کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے بھارت کے خلاف میچ کی حکمت عملی تیار کرلی ۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ، میٹنگ میں کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے درمیان جنوبی افریقا کے خلاف شکست پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی تاہم کھلاڑیوں کو بورڈ کی جانب سے 2017 چیمپئنز ٹرافی کی ویڈیو دکھائی گئی جس میں بھارت کیخلاف جیت کے حوالے سے فاتح ٹیم کے اراکین کے مختصر انٹرویوز دکھائے گئے۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ، یہ ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی اور کھلاڑیوں نے انہماک کے ساتھ چیمپئنزٹرافی فائنل کی ویڈیو دیکھی۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ، کھلاڑیوں سے دبئی اجلاس میں بھارت سے میچ کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور اس دوران کھلاڑیوں کو پاک بھارت میچ پر چیمپئنز ٹرافی کی مثال دی گئی۔ بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ وہ نارمل رہیں اور اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کریں جبکہ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ آپ بھارت کو ہرانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ابھی تک سرکاری سطح پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کا فیصلہ نہیں ہوا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago