لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) سر خیوں میں رہنے کی شوقین ٹک ٹار سٹار حریم شاہ نے اپنی تازہ ویڈیو سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ ایئر پورٹ پر اپنے ساتھ کیئے جانے والے سلوک پر افسردہ اور پریشان دکھائی دے رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار ترکی میں اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر تھیں جہاں سے انہوں نے شارجہ جانا تھا اور جب وہ روانگی کیلئے ایئر پورٹ پر پہنچیں تو انہیں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑ گیا جس کی توقع انہوں نے کبھی نہ کی تھی ۔
حریم شاہ نے بتایا کہ ایک تو مجھے جہاز میں سیٹ بہت مشکل سے ملی اور دوسرا ایئر پورٹ سٹاف نے چینکنگ کے دوران میرا ماوتھ واش ،باڈی سپرے اور پرفیوم یہ کہ کر کوڑے کے ڈبے میں پھینک دیے کہ یہ چیزیں ہینڈ کیری میں لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔حریم شاہ مزید بتاتی ہے کہ ان کی آنکھوں کے سامنے ان کا سامان پھینک دیا گیا۔
لیکن وہ عملے کو کچھ نہیں کہہ سکیں اور یہ منظر ان کے لیے کافی تکلیف دہ تھا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More