اہم خبریں

کپتان چھاگیا 44 ارب روپے کا جرمانہ عائد ،عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواسی میں سے انہتر شو گرملوں کا آڈٹ مکمل ہوگیا، شوگر ملز پر 619 ارب روپے کا ٹیکس لگایا گیا، شوکر کمیشن نے شوگر ملوں پر 44 ارب روپے کا جرمانہ عائد کیا،

احتساب کیلئے ضروری ہے شفاف طریقے سے تحقیقات ہوں، پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بار میں بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پٹرولیم

مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی سے منسلک ہیں ۔ مشیر احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کیلئے ضروری ہے کہ اوپن انکوائریز ہوں، ماضی میں متعدد انکوائریز کو پبلک نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی حکومت نے ہر معاملے پر انکوائری کرائی، شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات تھے، شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر 5 سال کا آڈٹ کیا گیا، شوگر ملز پر 619 ارب روپے ٹیکس عائد کیا گیا، چینی کی بلیک مارکیٹنگ سے ٹیکس کا نقصان ہوتا ہے، ماضی میں گنے کے کاشتکاروں کو مناسب معاوضہ نہیں ملتا تھا، نئی قانون سازی میں سٹے بازی کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago