دلچسپ و عجیب

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (اعتماد ڈیسک) یا اللہ پاک ہم پر اپنا رحم فرما دے ہم کس جانب چل پڑے ہیں۔ کیا ہم صرف نام کے ہی مسلمان رہ گئے ہیں کسی کی عزت کو تار تار کرنا اب کوئی بڑی بات ہی نہیں رہی ۔ اب راولپنڈی میں ایک ایسا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مسلمانوں کے سر شرم سے جھکا دئیے ہیں۔

 

 

Advertisement

میٹرو انڈر پاس میں خاتون کو ز یا دتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے رحمان آباد والے میٹرو بس کے انڈر پاس میں خاتون کو بُر ے فعل کا نشانہ بنایا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے تھانہ نیو ٹاؤن میں درخواست دی جس میں بتایا کہ وہ لاہور کی رہائشی ہے، اس نے ملزم کے فیس بک اکاؤنٹ پر بوائر ہاسٹل میں نوکری کا اشتہار دیکھا جس سے متعلق بھائی کو آگاہ کیا۔اس کے بھائی نے ملزم سے رابطہ کیا جس کے بعد ہی وہ اپنی خالہ کے ہمراہ راولپنڈی گئی تھی۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم متاثرہ خاتون کو پہلے ایک بوائز ہاسٹل میں لے گیا جہاں اسے زبردستی کا نشانہ بنایا گیا اور بعدازاں میٹرو انڈر پاس میں لے جا کر جسما نی زیا دتی کا نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ملزم اور مدعیہ کے ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے ہیں جن کی رپورٹ کا انتظار ہے۔پولیس کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ خاتون کی جانب سے درخواست دینے کے بعد فوری طور پر ملزم کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔ملزم نجی یونیورسٹی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا طالب علم ہے۔پنجاب پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے گزشتہ روز ایسا ہے ایک واقعہ امریکہ میں پیش آیا، جہاں پر چلتی ٹرین میں مسافروں کے سامنے ہی عورت کے ساتھ غلط کام کرکے ایک شخص نے اپنی خواہش پوری کی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago