اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) بحران جاری رہا تو چینی کے ایکس مل ریٹ دسمبر میں150روپے کلو ہوجائینگے،روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وفاق اور پنجاب حکومت نے شوگر انڈسٹری سے مذاکرات کو اپنی انا کا مسئلہ بنائے رکھا تو ملک کی 80 شوگر ملیں ڈیلروں کی طرف سے چینی کی طلب بڑھنے اور شوگر ملوں کے پاس اسٹاک میں تیز رفتاری سے کمی کے نتیجے میں ایکس ملز ریٹ ہر آنے والے دن میں اوسطاً ایک روپے فی کلو بڑھتے جائیں گے اور ماہ دسمبر 2021 میں پاکستان میں چینی کی قیمت 150 روپے فی کلو کے لگ بھگ ہوجائے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More