اہم خبریں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟ جانیں

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) پاکستان مسلم لیگ کی معروف خاتون اور کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کو کون نہیں جانتا ؟ تحریک انصاف ہو یا ن لیگ ، وہ ان دونوں جماعتوں کے حامیوں میں یکساں پسند کی جاتی ہیں ۔

 

 

Advertisement

25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں جہاں بڑے بڑے برج الٹ گئے وہیں انتخابات میں بہت بڑی تعداد میں نئے چہرے منتخب ہوکر سامنے آئے، ثانیہ عاشق بھی انہیں میں سے ایک ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ثانیہ عاشق پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد پاکستانی تاریخ کی کم عمرترین ایم پی اے بنیں۔

 

Advertisement

 

 

پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز نو منتخب ارکان اسمبلی کے ساتھ حلف اٹھانے کے بعد ثانیہ عاشق نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ایوان میں آواز اٹھاتی رہیں گی۔

Advertisement

 

 

ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام منصوبوں کو وسیع پیمانے پرعوامی دلچسپی کے لیے بڑھانے اور فروغ دینے کی کوشش کریں گی، خاص طور پروہ منصوبے جو مسلم لیگ ن نے خواتین آبادی کے لیے شروع کیے تھے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

قارئین پاکستان میں جب سے عوامی لیڈرزکی ویڈیو ز لیک ہونے کا سلسلہ شروع ہوا تو اس سلسلے نےجہاں کئی چہروں سے نقاب اٹھائی وہیں کچھ کرداروں پر بلا وجہ کیچڑ بھی اچھالی گئی ۔

 

 

Advertisement

 

ایسا ہی ایک کردار ثانیہ عاشق ہیں جن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میںایک خاتون جو کہ آزادی کے لبادے میں ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ثانیہ عاشق ہیں ، اب حقیقت کیا ہے ، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago