لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) اگر مرد کسی بھی خاتون کے سامنے یہ چھ الفاظ بول دے تو وہ ہمیشہ کے لئے اس کی ہوجائے گی۔۔ خواتین کو خوش کرنا وہ فن ہے کہ جو ہر مرد کے پاس نہیں ہوتا اور یہ سب کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح انہیں وہ باتیں معلوم ہوجائیں جنہیں سن کر خواتین کا دل باغ باغ ہوجائے. برطانوی ماہرین نفسیات نے ایک جامع تحقیق کے بعد وہ اہم ترین باتیں معلوم کرلی ہیں کہ جنہیں سننا خواتین کے لئے سب سے زیادہ خوشی کا باعث بنتا ہے.
-1 ”آپ میری زندگی میں آنے والی پہلی خاتون ہیں.“ اگرچہ یہ جملہ کہنے والے مرد درجنوں خواتین کے ساتھ عشق لڑا چکے ہوں مگر یہ کہنا ہمیشہ ان کی محبوبہ کو مسرور کردیتا ہے. -2 ”مجھے کبھی کسی کی قربت میں ایسا لطف نہیں ملا.“ یہ وہ جملہ ہے جو تجربہ کار خواتین کو خصوصی طور پر نہایت متاثرکرتا ہے اور وہ اسے اپنی جیت سمجھتی ہیں. -3 ”تم اس قدر شائستہ اور تہذیب یافتہ ہو کہ تم دنیا کی بہترین ماں ثابت ہوگی.“
یہ جملہ شریف النفس خواتین کے لئے بہت موزوں ہیں اور وہ اسے اپنی تعریف سمجھتی ہیں….جاری ہے. -4 ”پلیز ساری زندگی میرے ساتھ رہنا.“ یہ جملہ خواتین کو احساس تحفظ دلاتا ہے اور انہیں اس بات کا خدشہ نہیں رہتا کہ کل اس مرد کی نیت بدل سکتی ہے. -5 ”میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے تم جیسی محبوبہ ملی ہے.“
کسی خاتون کو اہمیت کا احساس دلانے کے لئے اس سے اچھا جملہ نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ سن کر خاتون اپنے آپ کو دوسری خواتین سے افضل سمجھتی ہے -6 ”آئی لو یو!“ یہ وہ جملہ ہے جو ہر روز اربوں مرد اربوں خواتین کو کہتے ہیں مگر اس کی اہمیت کسی صورت کم ہونے میں نہیں آرہی اور اگرچہ سب کو معلوم ہے کہ یہ اب ایک روایتی جملہ بن چکا ہے مگر کسی بھی خاتون کو یہ جملہ سننے سے جو خوشی محسوس ہوتی ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنا رویہ بہتر رکھ کر بھی اپنی شریک حیات کو متاثر کر کے ایک اچھی اور خوشحال زندگی بسر کر سکتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More