بالی ووڈ میں صفِ ماتم بچھ گئی ، نامور اداکار سنجے دت سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

    دہلی (اعتماد نیوزڈیسک/ مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار کو کچھ روز قبل طبیعت خراب ہونے پر ممبئی کے لیلیٰ وتی ہسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے۔اداکار کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت تھی، جس پر ان کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔ اداکار کا کرونا ٹیسٹ تو منفی آیا تھا، تاہم اب ان کے دیگر ٹیسٹوں کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    رپورٹ کے مطابق سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ بھارتی اداکار سنجے دت میں کینسر کے مرض کی تشخیص، مایہ ناز اداکار اسٹیج تھری پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں، علاج کیلئے امریکا جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مایہ ناز اداکار سنجے دت خطرناک مرض کا شکار ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سنجے دت میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اداکار کو کچھ روز قبل طبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے لیلیٰ وتی ہسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے۔اداکار کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت تھی، جس پر ان کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔

     

     

    Advertisement

    اداکار کا کرونا ٹیسٹ تو منفی آیا تھا، تاہم اب ان کے دیگر ٹیسٹوں کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ مرض خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے۔اداکار اس وقت اسٹیج تھری کینسر میں مبتلا ہیں۔ کینسر کے مرض کی تشخیص کے بعد سنجے دت نے اہل خانہ کے مشورے سے فوری امریکا جانے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں وہ اپنا علاج کروائیں گے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہی بھارت کے ایک اور مایہ ناز اداکار عرفان خان بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے۔

     

     

    Advertisement

    عرفان خان نے طویل عرصہ ملک سے باہر رہ کر علاج کروایا اور پھر بھارت واپس آ گئے تھے۔ تاہم وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے تھے۔ بعد عرفان خان اپنی والدہ کے انتقال کے فوری بعد خود بھی انتقال کر گئے تھے۔

     

     

    Advertisement

    تاہم ابھی تک مداحوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ان کی صحت کے لئے دعا کریں۔