خانہ کعبہ شریف کی دیوار پر رُکنِ یمنی کے مقام پر درار کی تاریخ جانئے۔

خانہ کعبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کے دور سے ہزاروں سال پہلے زمین پر تعمیر کیا جا چکا تھا، لیکن خانہ کعبہ کو وقتاً فوقتن دوبارہ مرمت اور تعمیر کئ دفعہ کیا جا چکا ہے۔ خانہ کعبہ مسلمانوں کی دنیا میں سب سے مقدس جگہ ہے، کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ یہ اللہ تعالی کا گھر ہے اور تمام مسلمان اس کی طرف کی رُخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں۔

رُکنِ یمنی کی لی گئ فائل فوٹو ۔ بشکریہ ویکی پیڈیا

درج ذیل تحریر ہم بات کریں گے خانہ کعبہ کی کی ایک دیوار پر موجود درار کے بارے میں، جسے رُکن یمنی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ درار کیوں اور کب سے ہے؟ اس کے بارے میں دو فرقوں کی مختلف دور آراء ہیں، جن میں سنی اور شیعہ فرقہ شامل ہیں۔ ان دونوں کی اس بارے میں اپنی اپنی رائے ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں دو و آراء کے بارے میں جو کہ رکن یمانی کے متعلق ہیں۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا

 

شعیہ کےمطابق

Advertisement

فرقہ شیعہ کے مطابق حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ خانہ کعبہ شریف کا طواف کر رہی تھی، انہیں اچانک درد محسوس ہوا، جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا دروازہ ان کے لیے کھول دیا گیا اور وہ اندر تشریف لے گئی، اور وہاں انہوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کو جنم دیا۔ تو شیعہ کے مطابق، یہ درار خانہ کعبہ کے اس وقت کھلنے کی وجہ سے ہیں۔

 

 

Advertisement

سُنی کے مطابق

اسلام کے فرقہ سُنی کے مطابق، کعبہ شریف کی دیوار میں موجود اس رکن یمنی کی کوئی تاریخی حقیقت نہیں ہے، بلکہ ان کے نزدیک موسم کی زیادتی اور سختی کی وجہ سے یہ درار نمودار ہوئ، جو کہ اب سعودی حکومت نے مرمت کر دی ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: حجر اسود کیسے جنت سے زمین پر اُتارا گیا۔

 

نوٹ یہ ایک تاریخی واقعہ ہے اس کا مقصد محض عوام میں اس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے، اگر آپ اس میں اضافہ یا درستگی کرنا چاہتے، تو کمنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago