2ہفتے لیموں کا استعمال کریں ، وزن میں حیران کن حد تک کمی آجائے گی ، طریقہ جان لیں

    آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہےاور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔ پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دوسرا دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی تیسرا دن تین لیموؤںکو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چوتھا دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ پانچواں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چھٹا دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

     

     

    Advertisement

    ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ آٹھویں دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ نویں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دسویں دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔گیارہویں دن تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ بارہویں دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔

     

     

    Advertisement

    نوٹ:ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔

     

    یہ ایک تجرباتی نسخہ اگر آپ کو یہ موافق نا آئے تو فورا اسے روک دے اور طبعیت خراب ہونے کی صورت میں فورا ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    بشکریہ: جاوید چوہدری