لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں میں پھر سے اتحاد دیکھنے میں آرہا ہے۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہے ، پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے فیصلہ کن لانگ مارچ اب دسمبر کی بجائے نومبر میں ہی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ڈی ایم کے مطابق لانگ مارچ نومبر کے تیسرے ہفتے لاہور سے اسلام آباد رخ کرے گا۔
جبکہ بلوچستان اور سندھ سے آنے والے قافلے لاہور میں شامل ہو جائیں گے، جس کے بعد احتجاجی قافلے اسلام آباد کا رخ اختیار کرے گا اور وہیں پر دھرنا دیا جائے گا ۔ پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ جب تک حکومت کا خاتمہ نہیں ہوتا دھرنا بھی جاری رہے گا ۔
ماہرین کے مطابق، قافلے کی تعداد کافی حد تک بڑھ سکتی ہے کیونکہ حالیہ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال کر رکھ دی ہے جبکہ حکومت کی طرف سے صرف نام کے ہی ریلیف پیکج دیئے جا رہے ہیں عملی طور پر کچھ بھی کام ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More