لاہور(اعتماد نیوز ڈیسک) رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی نے پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔ جبکہ سونے پر سہاگا تب ہوا جب بھارت کے ساتھ پہلے میچ میں ہی پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دئے اور بھارت سے 10 وکٹوں کی برتری سے پاکستان نے تاریخی جیت اپنے نا کر لی۔
اس کے ساتھ ہی جب بھارت ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا تو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ بھی میدان میں آگئی اور سوشل میڈیا پر بیان دیا کہ “بھارت واپس آئے گا، اگلے ٹی ٹوئنٹ یورلڈ کپ میں”۔
ماہرین کے ریحام خان کے اس بیانیے کی کچھ سمجھ نہیں آئی کہ وہ بھارت کے حق میں ہے یا پاکستان کے۔ بظاہر تو وہ پاکستانی ہے اس لئے پاکستان کے حق میں ہے لیکن پھر اس طرح کا مبہم بیانیہ دینے کا کیا مطلب ہے۔ ؟
ان کے اس بیانے پر ایک حسین نامی کمنٹر نے لکھا ہے کہ “ہاہاہا میڈم دکھ تو ہو رہا ہوگا آپ کو پر کیا کریں جس طرح اپنی کرتوتوں کی وجہ سے آپ خاتون اول نہ بن سکی ویسا ہی انڈیا کے ساتھ ہوا 🤣😂”
جبکہ نازیہ نے ریحام خان کو لکھا کہ آپکی اور آپکی چہتی مریم کی دعائیں اسلئیے قبول نہیں ھویئں بھارت کے لیے کیونکہ میرا رب اس کے ساتھ برا نہیں ھونے دیتا جو کسی کے لیے برا نہ کرئے پاکستان کرکٹ کو ختم کرنے کی تمام کوشش ناکام ھوئی۔ سازش کرنے والوں کو جواب اللہ تعالیٰ خود ملتا ھے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More