میرا بیٹا ایک ماہ کا ہوگیا ، بختاورنے انسٹا گرام پر بیٹے کی نئی تصویر شئیر کر دی

    کراچی ( اعتماد نیوزڈیسک) پاکستان کے سابقہ صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر بیٹے کی نئی تصویر شیئر کر دی ۔ شیئر کی گئی تصویر میں بختاور بھٹو کا بیٹا سفید لباس میں ملبوس پْرسکون نیند سو رہا ہے جبکہ بختاور بھٹو نے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘ماشاء اللّہ! میرا بیٹا ایک ماہ کا ہوگیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ بختاور زرداری می شادی گزشتہ سال کرونا کے ماحول میں کوئی اور بہت کنٹرول ماحول میں ہوئی۔ جبکہ گزشتہ ماہ خبر شئیر ہوئی کہ ان کا ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

     

     

    Advertisement