کرکٹ کے میدان میں مایوسی کو مجھ سے بہتر کون جانتا ہے، وزیراعظم عمران خان کا ٹیم کے نام اہم پیغام

    اسلا م آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد کپتان بابر اعظم اور ٹیم کے نام اہم پیغام جارخ کر دیا

     

     

    Advertisement

     

    ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھی کرکٹ کی دنیا میں اسی مایوسی کا کئی بار سامنا کیا ہے، اسی لیے وہ ٹیم کے جذبات سے بہت اچھی طرح واقف ہے

     

    Advertisement

     

    پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ، عمران خان نے اہم ترین میچ میں فتح پر آسٹریلوی ٹیم کو مبارک باد بھی دی۔

     

    Advertisement

     

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نام پیغام میں، وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ جانتے ٹیم اس وقت کس کیفیت سے گز رہی ہے اور ان کے جزبات کو سمجھتے ہیں۔

     

    Advertisement

     

    عمران خان نے ٹیم مو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے ٹی20 ورلڈکپ میں جس اعلیٰ معیار کی کرکٹ کھیلی ہے اس پر فخر کرنا چاہیے۔ وزیراعظم نے مزید تعریف کرتے ہوئے کہا جس طرح آئی سی سی کے ریکارڈ بنا کر عاجزی کا مظاہرہ کیا یہ بھی قابل فخر ہے۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے ساتھ بہت ٹف مقابلہ کیا مگر آخر میں کچھ غلطیاں ٹیم کے ہارنے کا باعث بنی۔

     

    Advertisement