وسیم اکرم بھی حسن علی کی حمایت میں نکل آئے جانئے کہا کچھ کہہ دیا انہوں نے۔۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور کرکٹ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم بھی فاسٹ بولر حسن علی کی حمایت میں نکل آئے۔

     

     

    Advertisement

    اطلاعات کے مطابق، وسیم اکرم نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ ایک کھلاڑی کو کیوں ٹیم سے الگ کیا جارہا ہے؟

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ حسن علی پاکستان کے لیے ایک شاندار پرفارمر رہا ہے اور اْنہوں نے ہمیں کئی میچ جتوائے بھی ہیں، جبکہ ہم اس بات کو مکمل بھول گئے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اکرم کا سوالیہ انداز میں کہنا کہ کوئی بھی کرکٹر کیچ ڈراپ کر سکتا ہے؟ مگر کیا ایسا کرنے سے وہ کیا اس سے وہ برا کھلاڑی بن جاتا ہے؟ صرف ایک غلطی پر پورا ملک حسن علی کے پیچھے پڑ گیا ہے جوکہ اچھی بات نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بھی اور وقار یونس بھی ماضی میں ایسی غلطیوں کا شکار رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    وسیم اکرم نے دیگر ممالک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کئی ممالک میں کرکٹ محضایک کھیل ہے، وہاں ناقص پرفارمنس کے اگلے دن شائقین حوصلہ دیتے ہیں کہ اگلی بار اچھا پرفارم کرلینا۔

     

    Advertisement

     

    مزہد انہوں نے کہا کہ دوسری طرف یعنی آسٹریلوی کھلاڑیوں سے بھی کیچ چھوٹے مگر کیا اس کا مطلب ہے وہ کھلاڑی ہی غلط ہیں؟ انہوں نے ٹیم انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حسن کا اعتماد بہت کم ہے اور ٹیم انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ مکمل طور پر گِر نہ جائیں۔

     

    Advertisement

     

     

    اسے ساتھ ساتھ وقار یونس بھی میدان میں آئے اور حسن علی کا دفاع کیا۔ ان کا کہنا تھا کوئی بھی کرکٹر جان بوجھ کر غلطی نہیں کرتا، بحیثیت سابق کھلاڑی میں خود جانتا ہوں کہ میں بہت برے وقتوں سے گزرا ہوں، میں نے بھی کیچ چھوڑے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں یاد ہے کہ کس طرح لوگوں نے 1996 کے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کے بعد ان خو تنقید کا نشانہ بنایا تھا لیکن انہیں لگتا ہے کہ انہیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ ایک کھیل ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement