تیار ہو جائیں، گیس کی لوڈ شیڈنگ بھی شروع، حکومت نے اوقات کار جاری کر دیئے۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت کا پٹرول، چینی، اشیاء خوردونوش اور بجلی کے بعد سوئی گیس کا بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، سوئی ناردرن کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔ جس کے مطابق صبح 5:30 سے صبح 8:30 تک دن 11:30 سے دوپہر 2 بجے تک شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک۔جبکہ گیس فراہمی کے نئے شیڈول کا نفاذ دسمبر سے فروری تک ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    صارفین سے التماس کی گئی ہیں کہ وہ اپنی گھریلوں معاملات کو اس کے مطابق ڈھال لے تاکہ کسی قسم کی دشواری کا سامنا نا کر سکے۔

     

    Advertisement