پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں، فیصلہ سنا دیا گیا

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) اس مہنگائی کے طوفان میں عوام کے لئے کچھ تو اچھی خبر آئی۔

     

     

    Advertisement

    اطلاعات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں اضافے کی اوگرا کی سمری مسترد کر کے قیمتیں پہلی والی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔

     

     

    Advertisement

    ذرائع کے مطابق، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری بھیجی گئی تھی، جس میں اضافہ ہی متوقع تھا لیکن وزیراعظم کی طرف سے منظور نہیں کیا گیا اور اب رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔

     

     

    Advertisement

     

    دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ چینی کی قیمت میں بھی تقریبا 45 روپے تک کمی ہو گئی۔ لیکن اس پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت میں 45 روپے تک کی کمی ہوئی ہے مگر مجال ہے کہ میڈیا میں یہ خبر چلائی جائے۔

     

    Advertisement

     

    دوسری طرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے، ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہو گیا یے۔

     

    Advertisement