بابر اعظم کی ایسی تصویر وائرل، جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی،

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) حالیہ ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں شاندار پرفارمنس کے بعد، پاکستان کے مشہور بلے باز اور وکٹ کئیپر سوشل میڈیا پر اپنی کمال کی بلے بازی کی بنا پر کافی مقبول پائے جارہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    درج ذیل تصور ایک نجی نیوز چینل نے سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے اور بتایا گیا ہے کہ محمد رضوان اپنے والد کے ساتھ بیٹھے ہے، جبکہ دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ تصور کافی پرانی ہے اور کسی گاؤں میں بیٹھے لوگوں کے ساتھ لی گئی ہے۔ یہاں سے ہی ان کی سادگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کتنے سادہ انسان ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت بنگلہ دیش میں موجود ہے، جہاں وہ بنگلہ دیش سے سیریز کھیلے گی، جبکہ محمد رضوان کی طبعیت اب بلکل ٹھیک ہے جو کہ ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے پہلے اچانک خراب ہوگی تھی۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement