شعیب اختر کی پھر کرکٹ میں واپسی کی تیاری؟ اہم علان کر دیا گیا

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور
    فاسٹ بائولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے سربراہ شعیب اختر نے پھر سے کرکٹ میں شمولیت کرنے کا اشارہ کر دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر پر شعیب اختر نے ایک تصویر شئیر کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک سیاہ اور سبز رنگ کی ایک ’’ڈریس کٹ ‘‘ ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس شرٹ پر دیکھا جاسکتا ہے کہ 14 نمبر درج ہے۔ جبکہ اس تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے کہ ’’ ایک بار پھر نمبر 14 (شرٹ ) کو پہننے کا وقت آگیا ہے۔‘‘

     

     

    Advertisement

    جبکہ اس بارے میں، انہوں نے یہ واضحات نہیں دی کہ وہ یہ شرٹ کس ٹورنامنٹ میں پہنیں گے۔ جبکہ مداحوں کی جانب سے یہ سوال پوچھا جارہا ہے کہ وہ کب یہ پہنیں گے اور کس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے ۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے شعیب اختر کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ہوسٹ سے مسئلہ بن گیا تھا، جس کے بعد، ہوسٹ نے معافی مانگ کی اور مسئلہ کو ختم کر دیا گیا۔

     

     

    Advertisement

    تاہم پی ٹی وی کی طرف سے معاہدہ کے مطابق، شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement