“شلوار” کے بغیر لڑکی کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، لڑکی نے پورے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنوا دیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر آج ایک ٹرینڈ سب سے اوپر چل رہا ہے، جس کا عنوان ہے “شلوار”۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ایک لڑکی جس کا نام علینہ ہے اس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس نے بلیک رنگ کی قمیض پہنی ہے،  قمیض نصف ٹانگوں تک آرہی اور اس لڑکی نے شلوار نہیں پہنی ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    وہ لڑکی اس طرح کے لباس میں 6 سیکنڈز کی کیٹ واک کرتی ہیں اور اس طرح ویڈیو شئیر کرنے سے اس نے تقریبا 13 ہزار فلورز حاصل کر لئے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اب سوشل میڈیا پر اس لڑکی کے ساتھ ساتھ، اس بات پر بھی تنقید کی جا رہی ہے کہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں پر ایسی ویڈیو شئیر کرنے پر اس طرح فلورز مل جاتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف، لوگوں کی طرف اس کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے اور شلور کا ہیش ٹیک استعمال کرکے پردہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حق میں بیانات شیئر کئے جا رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    قابل حیرت بات یہ ہے کہ *شلوار* کا # ٹیگ پورے پاکستان میں ٹاپ پر چل رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ابھی تک اس لڑکی کی کوئی شناخت نہیں ہو سکی، جس اکاونٹ سے ویڈیو شئیر کی گئی وہ اکاونٹ بھی بوگس معلوم ہوتا ہے۔

     

     

    Advertisement