گریڈ 21 کے سرکاری ملازم نے حکومت کو فیس بک پر ایسا کیا کہہ دیا کہ اس کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے گریڈ 21 کے سرکاری ملازم کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی، جس کا باضابطہ حکم نامہ بھی جاری کر دیا۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، حامد شمیمی نامی گریڈ 22 کے افسر کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے فیس بک حکومت وقت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

     

    Advertisement

     

    ان کی چارچ شیٹ میں لکھا گیا کہ انہوں نے فیس پر بک کمنٹ کیا ہے کہ “پی ٹی آئی اور افغانستان میں نئی آنے والی حکومت میں ایک مشاہبت ہیں کہ دونوں حکومتوں کہ حکومت ملنے کے بعد سوچ میں پر گئے ہیں کہ اسے چلانا کیسے ہیں”

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ حامد شمیمی بطور سینئیر جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ ڈیوژن اسلام آباد میں اپنی خدمات سرا انجام دے رہے ہیں۔

     

    Advertisement

     

    اس افسر کے خلاف کاروائی شروع کرتے ہوئے انکوائری آفسر سناء اللہ عباسی، جو کہ ایف آئی اے کے ڈی جی ہے ان کو تعینات کیا گیا ہے۔ جبکہ انکوئری کو 60 دنوں میں مکمل کرنے کے بعد 7 دنوں میں اس کی رپورٹ واضح حقائق کے ساتھ جمع کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہے۔

     

    Advertisement