فاروق ستار سے حریم شاہ کی ملاقات، حریم شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) مشہور ٹک ٹاکر اور متنازعہ شخصیت حریم شاہ نے ایم کیو ایم کے اہم رکن فاروق ستار سے ملاقات کے بارے میں اہم انکشافات کر دئے۔

     

     

    Advertisement

    حریم شاہ نے بتایا کہ وہ فارو ستار سے اچانک نہین ملی بلکہ وہ ان سےلنے ہی کراچی آئی تھی۔

     

    حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ یوٹیوب کے ایک مشہور شو میں اس بات کا دعوٰی کر رہی تھی کہ وہ کراچی میں فاروق ستار سے ہی ملنے آئی تھی۔

    Advertisement

     

     

    جبکہ اس سے پہلے اسی شو میں فاروق ستار بھی مہمان تھے، میزبان نے فارق سے بھی یہی سوال کیا، جس پر ان کا کہنا تھا کہ ان کی حریم شاہ سے ملاقات اتفاقیہ طور پر اچانک ہوئی۔

    Advertisement

     

     

    حریم شاہ نے مزید دعوٰی کیا کہ وہ جس سے دوستی کرتی ہوں اس سے نبھاتی بھی ہیں، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ فاروق ستار نے جھوٹ بولا ہے ان کی ملاقات ہوٹل میں باقائدہ طور پر پہلے طہہ شدہ تھی۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement