احمد نورانی کی اہلیہ، جس نے سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک، مصیبت میں پڑ گئی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) ثاقب نثار کی آڈیو سامنے لانے والے احمد نورانی کی اہلیہ پر واڑ ہو گیا۔ جس نے پوری سیاست میں ہلچل مچا دی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، نورانی کی اہلیہ بھی صحافی ہیں۔ مسئلہ تب ہوا جب وہ اپنی بہن اور بیٹی کے ساتھ مارکیٹ جا رہی تھیں کہ اچانک ایک نامعلوم آدمی نے ان پر ڈنڈے سے واڑ کر دیا

     

     

    Advertisement

    اس واڑ سے گاڑی کا سامنے والا شیشہ توڑ دی اور ان کے ساتھ غلط زبان بھی استعمال کرتا رہا۔ یہ واقع تب پیش آیا جب غازی آباد کے علاقے میں صحافی عنبرین فاطمہ پر اجنبی افراد نے واڑ کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    سی سی پی او نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ پولیس کے مطابق خاتون صحافی کی جانب سے ون فائیو پر کال کی گئی، جس پر خاتون نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے گاڑی پر وار کیا تھا، جس سے گاڑی کی سکرین ٹوٹ گئی اور وہ فرار ہو گئے۔

     

     

    Advertisement

    فاطمہ نے بتایا کہ ان کی کسی سے کوئی نارضگی نہیں ہے۔ واقعہ کا مقدمہ غازی آباد پولیس اسٹیشن میں درج کر لیا گیا ہے۔ دوسری طرف سی سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی کینٹ سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

     

     

    Advertisement