ڈھاکہ عدالت میں پاکستان کھلاڑیوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) حالیہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے ٹی ٹئونٹی سیریز میں ایک واقع پیش آیا۔ پاکستان نے سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سویپ کر دیا لیکن واقعہ نے بنگالیوں میں حیرت انگزیر تبدیلی پیدا کر دی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، مشہور کرکٹ رپورٹر ساج صادق نے خبر دی ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ڈھاکہ عدالت میں اس وجہ سے مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بنگلہ دیش کی گراؤنڈ میں پاکستان کا جھنڈا لہرایا تھا۔

     

     

    Advertisement

    یہ واقعہ تب پیش آیا جب پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں، پاکستان نے کرکٹ پریکٹس کے دوران پاکستان کا جھنڈا بنگلہ دیش میں لہرا دیا۔ جس پر بنگلہ دیش میں تینقید کا طوفان بڑھاپہ کر دیا کہ یہ پاکستان نے غلط کیا ہے جبکہ پاکستانیوں کے مطابق اس میں کوئی غلطی نہیں ہے۔

     

    Advertisement