یہ ہوتی ہے تبدیلی، عبدالعلیم نے تاریخی کام کر کر دیکھایا جو کبھی کسی نے نہیں کیا سیاست میں۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ حکومت کے پنجاب چیپٹر میں بڑی رد بدل ہو گئی، جس میں عبدالعلیم نے بڑا قدم اٹھا لیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، تحریک انصاف کے اہم رکن سینئر وزیر اور پنجاب وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق،  عبد العلیم خان نے سوشل میڈیا پیغام جاری کیا کہ انہوم نے وزیراعظم عمران خان سے آج ملاقات کی، جس میں عمران خان کو قائل کیا گیا ہے کہ اپنے نیوز چینل کے حوالے سے غیر جانبداری برقرار رکھنے کے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ ان کے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہ ہو۔

     

     

    Advertisement

     

    اس لئے یہ مناسب ہے کہ وہ بطور سینئر وزیر اور بطور وزیر خوراک حکومت پنجاب سے استعفیٰ دیں دے۔

     

    Advertisement

     

    انہوں نے مزید وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وزیر اعظم نے ان درخواست تسلیم کرلی ہے۔ اس لئے وہ اپنا استعفی وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا رہے ہیں۔

     

    Advertisement

     

    تجزیہ نگار کے مطابق، بظاہر تو یہ ایک نہت ہی خوش آئین اقدام لگ رہا ہے کہ ایک وزیر نے مفاد عامہ کی خاطر اپنی نجی کاروبار کے لئے حکومتی عہدہ چھوڑ دیا۔

     

    Advertisement