اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر، جو کہ وفاقی وزیر پلاننگ بھی ہے، انہوں نے کرونا کی نئی لہر کے بارے میں عوام کو لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
انہوں نے موجودہ کرونا کی ویکسین کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 5 کروڑ کو دو ڈوز جبکہ 3 کروڑ کو ایک ویکسین کی ڈوز لگ چکی ہے۔
انہوں نے مزید عوام سے اپیل ہے کہ وائرس کی نئی قسم سے بچنے کیلئے ویکسینیشن لازمی کروائیں تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ تحفظ مل سکے۔
سوموار کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا وائرس کی نئی قسم بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔
کرونا کی یہ قسم جو کہ اومیکرون کے نام سے جانی جاتی ہے، یہ اس وقت سائوتھ افریقہ کے شہر بوٹسوانا سے نکل کر ہانگ کانگ اور کئی یورپی ممالک تک چلی گئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں ٹیسٹنگ کے عمل کو تیز کیا جائے گا اور جہاں پر اس وائرس کا زیادہ پھیلاؤ ہو، وہاں پر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کا آغاز کیا جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More