اہم خبریں

پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز, پیٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہو گئی

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی پٹرولیم ڈویژن کو اوگرا کی تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی کرنے کی ورکنگ سمری ارسال کر دی گئی۔

 

 

Advertisement

نجی نیوز چینل کے مطابق، پٹرولیم ڈویژن کو اوگرا کی تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی کرنے کی ورکنگ سمرنی موصول ہو گئی ہے، جس میں قیمیتں ردبدل کرنے کی تجاویز پیش کر دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

بھیجی گئی سمری میں پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ کہا یہ جا رہا کہ پٹرول 5 روپے تک سستا ہو سکتا ہے۔ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک سے دو روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

 

 

Advertisement

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا برقرار رکھنے کا فیصلہ عمران خان کی طرف سے کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی ہو گئی ہے، جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

 

 

Advertisement

دیکھنا یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے اب عوام کو ریلیف کس حد تک کیا جائے گا، عوام منتظر ہے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago