اہم خبریں

پی ٹی آئی حکومت نے ایک اور ریکارڈ لگا دیا، بری تبدیلی دیکھنے میں آگئی

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ یکم دسمبر کو پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے پاکستانی عوام کو برآمدات کے حوالے سے خوشخبری سنائی ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ الحمد اللہ ایکسپورٹس میں اضافے کے لئے حکومت کے اقدامات کا نتیجہ واضح نظر آرہا ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ یعنی جولائی تا نومبر کے دوران ملک کے گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 174۔2 ارب ڈالر کے مقابلے میں 33 فیصد اضافہ سے 903۔2 ارب ڈالر کی ماہانہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے ملتان چیپٹر سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ رواں مالی سال کا ہدف 6۔2 ارب ڈالر تھا جبکہ اس مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران پاکستان کی برآمدات 27 فیصد اضافے کے ساتھ 365۔12 ارب ڈالر ہوگئیں ہے۔

 

Advertisement

 

 

انہوں نے مزید بتایا کہ اس عرصے کا حدف 2۔12 ارب ڈالر تھا جس کے بدلے میں 365۔12 ارب ڈالر کی برآمدات ہو چکی ہے۔ جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کی برآمدات 747۔9 ڈلر تھی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago