اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو کلین سویپ کرنے کے بعد اب پاکستان بنگلہ دیش میں ہی ان کے خلاف کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز میں مصروف ہیں، جس میں تمام کھلاڑی اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، کرکٹ رپوٹر ساج صادق نے بتایا ہے کہ پاکستانی مشہور گیند باز شاہین آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی واضح پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق، شاہین آفریدی پہلی دفعہ آئی سی سی کے پہلے پانچ ٹیسٹ کرکٹ میچ کے کھلاڑیوں میں شامل ہو گیا ہے۔ اس کے حصول کے لئے انہوں نے جیم انڈرسن، کاگیسو رابادا اور نیل ویگنر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ یہ شاہین آفریدی ہی تھے جنہوں نے بھارت اور پاکستان کے مابین ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں بھارت کی پہلی وکٹ لے کر ان کے چھکے چھڑا دیئے تھے۔ جس کے بعد، بھارت کو اپنے منہ پر کھانے پڑی اور اس طرح بھارت کے خلاف پاکستان کی بہت بڑی تاریخ رقم کی گئی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More