اہم خبریں

صدر پاکستان نے گورنر ہاؤس میں ہونے والے اپنے بیٹے کے کاروباری کی تقریب کے بارے میں اہم بیان جاری کر دیا

کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) چند دن پہلے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر عواب علوی جو کہ پاکستان کے صدر عارف علوی کے بیٹے ہیں، وہ اپنے کسی دوست کے ساتھ گورنر ہاؤس میں ایک تقریب منعقد کرواتے ہیں اور اپنے نجی کاروبارے کے لئے وہاں ایم او یو سائن کرتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

جس پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور صدر عارف علوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا کہ حکومت کیسے ایک ذاتی کاروبار کے پروگرام کو سرکاری جائیداد میں منعقد کروا سکتی ہے؟

 

 

Advertisement

اس صورت حال پر، پاکستان کے صدر عارف علوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے واقع کے بارے میں وٖضاحتی بیان جاری کیا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ ایم او یو پر دستخط کرنے کی تقریب جو کہ ان کے بیٹے ڈاکٹر عواب اور ان کے دوست کے درمیان ہوئی اور اس میں وہ خود میں موجود تھے، وہ گورنر ہاؤس میں نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جس نے بھی یہ اخذ کیا تھا کہ یہ گورنر ہاؤس ہیں اس نے بہت بڑی غلطی کی۔

 

 

Advertisement

تاہم انہوں نے اس بارے میں نہیں بتایا کہ وہ تقریب اصل میں ہوئی کہاں تھی لیکن انہوں نے اس بات کو ضرور جھٹلایا کہ وہ تقریب گورنر ہاؤس میں نہیں ہوئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

6 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

7 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago