لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش سے واپس آنے کے بعد، پاکستان میں ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم آرہی ہے، جس کو لے سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کرکٹ میچ کا آغاز 13 دسمبر سے ہوگا، جس میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ہوگی۔ جبکہ تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم میں ہی کھیلے جائینگے۔
ذرائع کے مطابق، ڈپٹی انسپکٹر جنرل سیکورٹی اینڈ ایمبرجنسی سروس ڈویژن مقصود احمد کی سربراہی میں کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی اور دورے کی سیکورٹی کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچز کے دوران آٹھ سو ایس ایس یو کمانڈوز سمیت 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے۔
جبکہ یہ بھی اطلاعات موصول ہوئی ہے کہ ماہر نشانہ باز بھی حساس مقامات پر تعینات کیے جائینگے اور اسپیشلائزڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول بس اسٹیڈیم کے اطراف نگرانی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پر موجود رہے گے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بروقت نمٹا
جبکہ شائقین کے لیے پارکنگ پوائنٹس سے نیشنل اسٹیڈیم تک جانے کے لئے شٹل بس سروس چلائی جائیگی۔ ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ٹیم ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز میں الرٹ رہے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More