اہم خبریں

نوجوانوں کے لئے نوکریاں آ گئی، حکومت نے اشتہار دے دئے۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 2 دسمبر 2021 کو پنجاب حکومت کے محمکہ ہائر ایجوکیشن نے خواتین اور مرد حضرات کے لئے لیکچرارز کی نوکریاں کا اشتہار دے دیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں بھرتی کرنے کے لئے لیکچرارز کے امتحانات کا اشتہار جاری کیا ہے، جس کا باقاعدہ وہ پیپر لینگے۔

 

Advertisement

 

 

مختلف شعبہ جات میں خواتین کے لئے 1359 نشستوں پر بھرتی کا اشتہار آیا یے، جس میں سب سے زیادہ نشستیں انگریزی مضمون کے لیکچرارز کی ہیں، جو کہ کل 249 بنتی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جبکہ مرد حضرات کے لئے کل 372 نشستوں پر بھرتی کا اشتہار آیا ہیں۔ جن میں سے سب سے زیادہ 42 نشستیں انگریزی کے مضمون کی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

ان نشستوں پر درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 17 دسمبر 2021 ہیں۔ تاہم ان نشستوں کے ہونے امتحانات کے بارے میں تاریخ کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا۔

 

Advertisement

 

ان نشستوں پر خواتین کی درخواست جمع کروانے کی زیادہ سے زیادہ عمر 36 سال ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

5 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

6 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago