اہم خبریں

موجودہ حکومت کا عوام کے لئے نیا معرکہ، 20 لاکھ لوگ بیرون ملک کام کرنے جائینگے، ابھی تک سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب جا چکے ہیں، حکومت نے تفصیلات جاری کر دی

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) کرونا کے باوجود موجودہ حکومت نے جو کارکردگی کی ہے اس کو دیکھانے کے لئے عوام کے لئے آگاہی مہم چلائی جارہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

اسی سلسلے میں ، حکومت کو جب کچھ ملا نہیں تو حکومت کی طرف سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے ، جس میں انہوں نے پاکستانیوں کے بیرون ملک جا کر کام کرنے والوں کا کریڈٹ بھی اپنے نام کرنے کی کوشش کی ہے۔

 

Advertisement

 

 

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کرونا کے باوجود تین سال میں گیارہ لاکھ لوگوں کو تو صرف بیرون ملک نوکری ملی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگلے دو سالوں میں پوری امید ہے کہ بیس لاکھ لوگ بیرون ملک جائیں گے۔

Advertisement

 

 

بیرون ممالک کی فہرست میں سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب جا چکے ہیں، جن کی کل تعداد 569870 ہیں۔ جبکہ دوسرے نمبر پر متحدہ عرب امارات آتا ہے، جہاں پر بھی پاکستان کی کثیر تعداد اپنے ملک میں ریونیو بھیج رہی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago