اہم خبریں

چار مجرب اذکار، جس سے اللہ آپ کو برکت والا زرق دے گا، آپ کے گھر سے اور آپ کی نسلوں سے کبھی رزق ختم نہیں ہوگا، انشاءاللہ۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) انسان کی دنیا میں کوشش ہوتی ہے کہ وہ بڑے سے بھی بڑا آدمی بن جائے اور پوری دُنیا کی دولت سمیٹ لے لیکن اگر انسان ایسا کر بھی لے، پھر بھی اس کی حوص اور بھوک ختم نہیں ہونی کیونکہ انسان کی ایک صفت لالچ بھی ہے۔

 

 

Advertisement

 

آج کل لوگ رزق کی تلاش میں رازق کو بھول بیٹھے ہیں اور اس کو ناراض کرکے رزق حاصل کرنے میں مصروف ہے۔ علماء اکرام کے نزدیک جو رزق آپ کو نماز سے دُور کر دے وہ رزق نہیں بلکہ آپ کے لئے ازیت ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ایک اہل علم صاحب نے اپنے علم کی روشنی میں 4 ایسے اذکار بتائے ہیں، جن سے ناصرف مسلمان کے گھر میں رزق کا اضافہ ہوگا، بلکہ برکت والا رزق ملے گا اور اتنا رزق ملے گا کہ ان کی نسلوں تک وہ رزق کم نہیں ہوگا۔

Advertisement

 

 

پہلے نمبر پر یہ ورد ” رَبِ اِنیِ لِمَآ اَنزَلتَ اِلَیَ مِن خَیرِ فَقِیرُ” ہے، اس کا ترجمہ “اے میرے رب! جو نعمت تو مجھ پے اتارے، میں اس کا محتاج ہو” یہ دعا حضرت موسیؑ کی ہے، جس کے بعد ان کے پاس رزق کی فراوانی ہو گئی تھی۔ اس آیت کا مسلسل ورد نماز کے بعد آپ کے رزق میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ اس کا ورد چلتے پھرتے اور بیٹھتے بھی مسلسل کیا جا سکت ہے۔

Advertisement

 

 

دوسرے نمبر پر “سبحان اللہ وبحمدہ”۔ تیسرے نمبر پر “اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ”

Advertisement

 

 

 

Advertisement

چوتھے نمبر پر “اللَّهمَّ اغْفِرْ لي” یہ اذکار آپ دن رات اٹھتے بیٹھتے، نماز کے بعد اور باوضو رہ کر پڑے۔ انشاء اللہ! اللہ کے طرف سے کرم ہوگا، اور با برکت رزق میں اضافہ ہوگا، جو کہ آپ کی نسلوں تک چلے گا۔

 

 

Advertisement

 

یاد رہے، اللہ کے کلام میں بہت برکت اگر نیک نیت سے اور دل سے اذکار کئے جائے تو اللہ ضرور اپنے بندے کو نوازتا ہے اور اسے دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی اپنی نعمتوں سے نوازتا ہے۔

 

Advertisement

 

اس لئے اس چیز کو بدت وغیرہ کی مد میں لینا، اتنہائی لاعلمی والا عمل ہے۔ جبکہ اللہ کے کلام سے بھی اگر کوئی چیز نا ملے تو اسے اللہ کی رضا سمجھ کر اس پر صبر اور شکر کرنا چاہئے، ہو سکتا ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے آزمائش بھی ہو۔

 

Advertisement

 

اس لئے انسان کو ہمیشہ تقوی کے ساتھ اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہئے، تاکہ انسان کو اس دنیا میں بھی بھلائی مل سکے اور آخرت میں بھی اس کا اجر مل سکے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

2 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

3 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

4 days ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

5 days ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

5 days ago