لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) جسٹس شاہد کریم نے ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے مطلق دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
تفصیلات کے مطابق، جسٹس شاہد کریم کی طرف سے کہا گیا کہ اگر پنجاب حکومت نے 20 دسمبر تک سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ نا کیا تو پھر ہائیکورٹ خود اس بارے میں فیصلہ کرے گی۔
عدالت میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سموگ میں اضافہ ہو رہا ہے، جس پر جسٹس شاہد کریم نے افسوس کا اظہار کیا۔ جبکہ ان کا کہنا تھا کہ سموگ کی روک تھام کے لئے تسلی بخش اقدام نہیں ہو رہے۔
دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ بین الصوبائی وزارئے تعلیم کی کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حوالے سے فیصلہ ہونا تھا جو کہ نا ہو سکا۔
بلکہ اس کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ بچوں کو چھٹیوں کے حوالے سے فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ جبکہ این سی او سی کی طرف سے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیانیہ سامنے نہیں آیا۔
دوسری طرف کل سے پنجاب سمیت دوسرے صوبوں میں سردی کی شدید لہر آگئی ہے، جس سے ملک میں دھند کے باعث ٹریفک کے لئے پریشانی کھڑی ہو گئی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More