لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مختلف سیاستدانوں میں امید کی کرم پیدا ہو گئی ہے کیونکہ پاکستان کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص تاحیات نااہل نہیں ہو سکتا۔
بھون کا کہنا تھا کہ اس بارے میں سپریم کورٹ بار کے تمام عہدیداروں سے بات چیت کر لی گئی ہے، جبکہ اس حوالے میں لائحہ عمل کے بارے میں بتاتے ہوئے، بھون نے بتایا کہ آنے والے ہفتے میں تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کروا دی جائے گی۔
دوسری طرف انہوں نے لندن سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیب کے ترمیمی آرڈیننس 2021 کے خلاف جلد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔
انہوں نے کہا پی ٹی آئی کے رکن جہانگیر ترین اور ملسم لیگ نواز کے لیڈر نواز شریف کے بارے میں کئے گئے فیصلے ایک فرد کو ٹارگٹ کرنے کے کے لئے کئے گئے ہیں جبکہ انہوں نے مشورہ دیا کہ ایسے فیصلوں پر نظر ثانی ہونی چاہیے۔
اس کے ساتھ ساتھ، انہوں نے آگاہ کیا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More