جس لڑکی نے ڈاکٹر شہباز گل سے ڈگری نہیں لی اور سب کے سامنے ڈاکٹر شہباز گل کی بے عزتی کر دی، وہ ہے کون تھی؟ شہباز گل کے اہم انکشافات

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) گزشتہ روز لاہور کالج وومن یونیورسٹی میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کو سالانہ کنووکیشن میں بطور مہمان خصوسی بلاوایا گیا تھا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پولیٹکل سائنس پی ایچ ڈی کی طلبہ نے ڈاکٹر شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار کر دیا، جس پر ڈاکٹر شہباز گل کو شرمندی کا سامنا کرنا پڑا۔

     

     

    Advertisement

     

    اسی تناظر میں، ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ جو خاتون ان سے ڈگری لینے نہیں آئی، وہ دراصل خواجہ سعد رفیق کی قریبی رشتہ دار ہے۔

     

    Advertisement

     

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک چینل کی طرف سے یہ خبر مڑوڑ تڑوڑ کر نا مکمل چلائی گئی، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ نواز لیگ کا میڈیا سیل ہے۔

     

    Advertisement

     

    ان کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کو کھل کر بتانا چاہئے کہ اس عورت کا ان کی جماعت سے تعلق ہیں۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گھٹیا سیاست میں طالب علموں کا شامل کرنا افسوس ناک عمل ہے۔

     

    Advertisement