اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) آخر کار تعلیمی اداروں کو سردیوں کی چھٹیاں دینے کا ختمی فیصلہ ہو ہی گیا۔ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی دس چھٹیاں ہونگی۔
تفصیلات کے مطابق، تمام تعلیمی اداروں کو 25 دسمبر سے 4 جنوری 2022 تک سردیوں کی چھٹیاں رہیں گے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سوشل میڈیا پر بیانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس طرح موسم سرما کی 10 چھٹیوں ہونگی۔
وزیر کا کہنا تھا کہ چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن متعلقہ ادارے کرینگے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More